• صفحہ اول>>ویڈیوز

    شینزن کا تاریخی نان تھو ٹاون ،جہاں روایت اور جدت کا بہترین توازن دیکھنے کو ملتا ہے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-03

    3اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)18 ستمبر 2025 کو پیپلز ڈیلی آن لائن کے رپورٹرز نے شینزن کی دسٹرکٹ نانشان میں قدیم تاریخی نان تھو ٹاون کا دورہ کیا اور اس کی محفوظ کی گئی تاریخ اور جدید ترقی کے امتزاج کا جائزہ لیا ۔

    یہ قدیم شہر گوانگ دونگ-ہانگ کانگ-مکاؤ گریٹر بے ایریا کی ایک ثقافتی علامت ہے، جہاں صدیوں پرانی تعمیرات کو نئے جدید بوتیکس اور ڈیزائن سٹوڈیوز کے ساتھ محفوظ رکھا گیا ہے۔

    اس سال نان تھو ٹاون کی مکمل تجدید کی پانچویں سالگرہ ہے۔مستقبل کی ترقی کا مقصد شہر کی ورثے کو محفوظ رکھنا ہے جبکہ مزید ثقافتی تقریبات اور کاروبار کو متوجہ کرنا ہے تاکہ مقامی سیاحت اور ثقافتی صنعتوں کی ہم آہنگ ترقی کو فروغ دیا جا سکے۔

    ویڈیوز

    زبان