• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    سات برسوں کی محنت کا ثمر ، "واٹرڈریگن" کہلانے والا ین چھاو جیلیاو  منصوبہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-11

    11اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) "آبی ڈریگن" کہلانے والا 391 کلومیٹر طویل، ین چھاو جیلیاو منصوبہ، چین کے قومی آبی نیٹ ورک میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا اہم منصوبہ ہے ۔ دریائے چھوو'آر کے سرچشمے سے شروع ہو کر ، بلند پہاڑوں کو عبور کرتے ہوئے ، یہ شمالی چین کے اندرون منگولیا خود اختیارعلاقے میں خشک پڑے دریائے شی لیاو کے طاس کو حیات بخش چشمے عطا کرتا ہے۔ یہ حیرت انگیز "واٹر ڈریگن" کیسے بنایا گیا؟ اور اس کی تکمیل کے دوران، کون کون سی مشکلات اور رکاوٹوں کو عبور کیا گیا؟

    آئیے !اس منصوبے پر کام کرنے والے انجینئرز کے ساتھ چلتے ہیں ،اندرون منگولیا اور جانتے ہیں کہ کس طرح اس منصوبے نے پانی کی نعمت کو ,سٹیل اور حکمت کے اشتراک سے لاکھوں لوگوں تک پہنچایا۔

    ویڈیوز

    زبان