3نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن) پیپلز ڈیلی آن لائن نے ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن سی ای او سمٹ 2025کے دوران، بین الاقوامی سی ای اوز اور بزنس لیڈرز کا انٹرویو کیا ۔ سمٹ کے موضوع "Bridge, Business, Beyond" پر اپنے خیالات و تاثرات بیان کرتے ہوئے انہوں نے 2026 میں اپیک کےمیزبان کے طور پر چین کے کردار کے حوالے سے اپنی بھرپور توقعات کا اظہار کیا اور پورے ایشیا پیسفک خطے میں جدت، تعاون اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین کی صلاحیت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔



