• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    ہسپانوی سیاح  کے ساتھ دیکھیے زندگی سے بھرپور گوانگ جو کے روپ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-10-31

    31اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن) جنوبی چین کے صوبے گوانگ دونگ کے صوبائی دارالحکومت گوانگ جو کی پوشیدہ جاذبیت اس کے مشہور کینٹن ٹاور سے کہیں آگے ہے۔ یہ جڑی بوٹیوں کی کچھ میٹھے کچھ تلخ ذائقے والی چائے ، کھانے سے پہلے پیالوں اور چمچوں کو گرم پانی کی بھاپ سے دھونے کے عمل، روایت اور جدیدیت کےبے عیب امتزاج یہاں تک کہ سڑک کنارے ،ایک اولمپک چیمپیئن سے ٹکرانے کی غیر متوقع خوشی میں پائی گئی ہے۔

    پیپلز ڈیلی آن لائن جلد ہی، اپنے شہری دستاویزی سلسلے کی تازہ ترین قسط "ٹیلز آف سٹیز | گوانگجو" جاری کررہا ہے۔ 9 نومبر 2025 کو 15ویں قومی کھیلوں کی افتتاحی تقریب کی میزبانی کے لیے تیار ہو رہے گوانگ جو کی دھڑکنوں کو دریافت کرنے کے لیے شامل ہوجائیے ہسپانوی سیاح الویرو لاگو کے سفر میں۔

    ویڈیوز

    زبان