6نومبر(پیپلز ڈیلی آن لائن)ایک صدی سے زیادہ عرصے سے نسل در نسل منتقل ہونے والے اس طریقہ علاج میں ، پھیپھڑوں اور گلے کو آرام پہنچانے والا یہ خاص شربت، ایک مخصوص چینی جڑی بوٹی چھوان بے ،لوکاٹ کے پتوں اور شہد کو ہلکی آنچ پر آہستہ آہستہ پکا کر تیار کیا جاتا ہے۔ ہر چمچ میں ایک ہموار، سنہری رنگ کی مٹھاس ہوتی ہے جو گلے کو سکون پہنچاتی ہے اور خراش کو کم کرتی ہے۔



