• صفحہ اول>>ویڈیوز

    برفانی ڈھلوانوں پر جدید کھیلوں میں مشغول ماضی کے شاہی کردار

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-01-20

    20جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)11 جنوری کو چین کے صوبے حی نان کے شہر لویانگ میں، ہان شاہی دور کے مخصوص ہانفو ملبوسات زیب تن کیے سکیٹنگ کرتے "شاہی افراد" لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ برفانی ڈھلوانوں پر سکئینگ کے جدید دور کے جوتے پہنے تقریباً 100 سکیئرز نے روایتی ہانفو لباس میں شاندار انداز میں سکیئنگ کی۔چین کے ہان قومیتی گروہ کا یہ لباس اپنی کھلی آستینوں، کراس کالر اورسیدھے لمبے سرسراتے انداز کے لیے مقبول ہے۔

    سکیئنگ کے اس دلچسپ اور منفرد انداز نے لوگوں کے لیے اس تجربے کو یادگار بنا دیا۔

    ویڈیوز

    زبان