9جنوری (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کی منصوبہ بندی، مواقع اور طرزِ حکمرانی کے بارے میں آگہی دینے کے لیے، پیپلز ڈیلی آن لائن نے ایک پروگرام سیریز "انڈرسٹینڈ چائنا" پیش کی ہے۔ اس کا مقصد چین سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرنا اور چینی و غیر ملکی اسکالرز کے ساتھ تفصیلی مکالمے کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر چین کے بارے میں سمجھ بہتر بنانا ہے۔
جہ جیانگ نارمل یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف ایفریقن سٹڈیز کے ڈائریکٹر لیو ہونگ وو اور یورو دیالو کے درمیان گفتگو میں چین کے ادارہ جاتی نظام کی ایک اہم خوبی کا تذکرہ کیا گیا ہے جو ، بڑے روڈ میپ کو آخر تک لے جانا ہے اور اس حوالے سے بھی بات کی گئی ہے کہ کیسے ، چین کے پانچ سالہ منصوبے دنیا کے لیے تسلسل، یقین اور استحکام کا پیغام دیتے ہیں۔



