• صفحہ اول>>ویڈیوز

    آئیے !چین کے اولمپک لمحات کو کھوجتے ہیں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-05

    5فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026 کے ونٹر اولمپکس کا آغاز ہونے والا ہے جب کہ بیجنگ 2022 کی یادیں ابھی بھی تازہ ہیں۔ ایسے میں پیپلز ڈیلی کی رپورٹر رپورٹر حہ جیئے چھیونگ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر لاسیننے میں اولمپک میوزیم کا دورہ کیا اور کھیلوں کی کہانی میں چین کے اولمپک سفر کے بارے میں جانا۔

    آئیے! آپ کو بھی اس کے بارے میں بتائیں

    ویڈیوز

    زبان