• صفحہ اول>>چین پاکستان

    چین  کی کامیاب لانچنگ : پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس  مدار میں داخل

    (CRI)2026-02-12

    بیجنگ کے وقت کے مطابق چین نے 12 فروری 2026 کو دوپہر دو بج کر سینتیس منٹ پر ، صوبہ گوانگ ڈونگ کے شہر یانگ جیانگ کے قریب سمندری علاقے میں واقع تائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ایک کامیاب لانچنگ کی ۔اس لانچنگ میں جیئے لونگ 3 کیریئر راکٹ کے ذریعے پاکستان کے پی آر ایس سی ۔ای او ٹو سیٹلائٹ سمیت سات سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑا گیا ۔ سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ اپنے مدار میں داخل ہو ئے۔

    یہ جیئے لونگ 3 کیریئر راکٹ کی نویں پرواز تھی۔

    ویڈیوز

    زبان