• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    ٹیلز آف سٹیز سپیشل : مائیکل کے ساتھ چھاو جو کی "ون شاٹ " عکسبندی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-02-10

    10فروری (پیپلز ڈیلی آن لائن)ایک گھنٹہ۔ کوئیری ٹیک نہیں، جو ہوگیا سو ہوگیا ۔

    "مائیکل ون شاٹس چھاو جو " پیپلز ڈیلٰی آن لائن کے سلسلے "ٹیلز آف سٹیز" سیریز کا ایک خصوصی ایڈیشن ہے۔ یہ کہانی جنوبی چین کے صوبے گوانگ دونگ کے قدیم شہر چھاو جو میں ترتیب دی گئی ہے اور اس کی عکسبندی مکمل طور پر "رئیل ٹائم ون شاٹ" میں ہوئی ہے۔ کوئی توقف نہیں۔ کوئی ری شوٹ نہیں۔ صرف شہر ی گہماگہمی کی تال پر ، کھانے اور ثقافت کا مزہ، "ون شاٹ" میں ۔

    ویڈیوز

    زبان