• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    شان دونگ میں 43ویں وئے فانگ پتنگ میلے سے سجا آسمان (4)

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-20
    شان دونگ میں 43ویں وئے فانگ پتنگ میلے سے سجا آسمان

    20 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 18 اپریل 2026 کو ، چین کے صوبے شان دونگ کے شہر وئے فانگ میں ماہر پتنگ بازوں نے 43ویں وئے فانگ پتنگ میلے کے آغاز پر منفرد اور اختراعی نوعیت کی پتنگوں سے اس روایتی میلے کو چار چاند لگا دیئے اور آسمان کو پتنگوں کے رنگا رنگ رنگ سٹیج میں بدل دیا۔ اس میلے کے دوران اڑائی جانے والی کچھ منفرد پتنگوں کی تصویری جھلکیاں ۔ 

    ویڈیوز

    زبان