• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین میں آفات کی روک تھام اور کمی کا قومی دن منانے کے لیے متنوع سرگرمیوں کا انعقاد

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-13

    چین میں 12 مئی کو  آفات کی روک تھام اور کمی کا قومی دن منایا جاتا ہے ۔ اسی مناسبت سے آگہی کے لیے  رواں سال بھی  ملک بھر میں متنوع عملی  سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ اس حوالے سے چند سرگرمیوں کی تصویری جھلکیاں شمالی چین کے صوبے حہ بے  کے ،کاونٹی کی سطح کے شہر شن لے  میں سکول کے طلبہ نے آتشزدگی کے دوران ، ہنگامی انخلا کی مشق میں حصہ لیا۔ (جیا من جیے-شنہوا)

    چین کے صوبے گوئے جو کی یو پھنگ دونگ خود اختیار کاونٹی کے ایک کنڈر گارٹن میں  بچے ، اساتذہ اور تربیت یافتہ امدادی کارکنوں  کی رہنمائی  میں ، زلزلے کی صورت میں  ہنگامی انخلا کی مشق کر رہے ہیں۔  (حو پھین شوئے۔ شنہوا)

    چین کے صوبے گوئے جو کے شہر ، گوئی یانگ کےایک سکول میں طلبہ  ہنگامی صورتِ حال میں محفوظ  انخلا کی مشق کر رہے ہیں۔  (یوان فو ہونگ ۔ شنہوا)

    شمالی چین کے صوبےحہ بے  کے شہر شی جیا جوانگ میں، ایک پیشہ ور طبی کارکن   مقامی کمیونٹی کے افراد کو   سی پی آر کا طریقہ کار  سکھا رہی ہیں۔ (لیانگ جی دونگ  ۔ شنہوا)

    شمالی چین کے صوبےسجوان میں طالبات ایک پیشہ ور امدادی کارکن سے   "ریسکیو ناٹ" لگانے کے طریقے سیکھ رہی ہیں۔  (وینگ گوانگ جیان   ۔ شنہوا)

    چین کے صوبے سچوان کے شہر حوا یینگ   میں، آگ بجھانے کے عملے کا  رکن طلبہ کو آگ بجھانے والے  آلے کے استعمال کا طریقہ کار سکھا رہا ہے ۔  (چھیو ھائی یینگ   ۔ شنہوا)

    صوبہ سچوان کے شہر لہ شان   کے ایک پرائمری سکول میں، پولیس افسر  بچوں کو  پانی میں حفاظتی تدابیر کے بارے میں معلومات دے رہا ہے  (لی حواشی    ۔ شنہوا)

    صوبہ آنہوئی  کے شہر  ووہو کے ایک کنڈر گارٹن  میں، پولیس افسران   بچوں کو  گاڑی کے "بلائنڈ سپاٹس" کے حوالے سے آگہی دے رہے ہیں۔  (شیاو بین شیانگ     ۔ شنہوا)

    صوبہ حہ بے کے شہر تھانگ شان کے ایک پرائمری سکول میں، بلیو سکائے ریسکیو ٹیم کی ایک رکن طلبہ کو ، پانی میں ڈوبنے والے شخص کو سی پی آر دینے کا طریقہ کار سمجھا رہی ہیں۔ (جو دایونگ۔ شنہوا)

    ویڈیوز

    زبان