• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ایشیین بیچ گیمز میں چینی ایتھلیٹ نے مردوں کا سپیڈ ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-04-30

    30 اپریل 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)سانیا ایشین بیچ گیمز میں چینی کھلاڑی ، جاو یی چھینگ نے مردوں کے سپیڈ کلائمبنگ کے ابتدائیے میں 4.58 سیکنڈ وقت کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ جاو یی چھینگ کی شاندار کارکردگی عالمی سطح پر چینی کوہ پیمائی کے لیے ایک تاریخی پیش رفت کی علامت ہے۔

    ویڈیوز

    زبان