• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ووہو  میں روبوٹس کے ساتھ  دلچسپ آمنا سامنا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-19

    19مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)مشرقی چین کے صوبے آن ہوئی کا شہر ووہو ، روبوٹکس کا مرکز بننے کی جانب گامزن ہے۔ سپین کے الوارو لاگو نے ووہو میں ایک دن گزارا اور تقریباً ہر موڑ پر ان کا آمنا سامنا ہو ا روبوٹس سے۔ انہوں نے ان کے ساتھ بات چیت کی، تصاویر بنائیں اور ایک روبوٹ نے تو اچانک انہیں راستے میں ہی روک لیا۔ پہلے تو وہ تھوڑا بوکھلایا لیکن جلد ہی اسے یہ بے حد دلچسپ تجربہ محسوس ہوا ۔ یہ سائنس فکشن نہیں ہے یہ ووہو شہر میں معمول کا ایک دن ہے۔

    ویڈیوز

    زبان