• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    پیئرنگ- اپ ایجوکیشنل ایڈ پروگرام ، بیجنگ اور شی زانگ کے طلبا کا مشترکہ کلاس روم

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-05-25
    پیئرنگ- اپ ایجوکیشنل ایڈ پروگرام ، بیجنگ اور شی زانگ کے طلبا کا مشترکہ کلاس روم

    22 مئی 2026 کو چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ میں لہاسا-بیجنگ تجرباتی مڈل سکول کے طلبا نے لہاسا میں ،ویڈیو لنک کے ذریعے بیجنگ تجرباتی سکول نمبر 5 کے طلبا کے ساتھ تصویر بنوائی ۔

    یہ پیئرنگ- اپ ایجوکیشنل ایڈ پروگرام ،ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے اور اس کے ذریعے ،شی زانگ اور بیجنگ کے سکولز جدید تعلیمی وسائل کا تبادلہ کر سکتے ہیں۔ پروگرام کے ذریعے قومیتی اتحاد، روایتی ثقافت اور ماحولیاتی شعور سے متعلق کورسز تک رسائی بھی ممکن ہوئی ہے۔ (شنہوا۔ تین زن نئے دا )

    22 مئی 2026 ۔چین کے خود اختیار  علاقے شی زانگ میں لہاسا-بیجنگ تجرباتی مڈل سکول کے طلبا, ویڈیو لنک کے ذریعے بیجنگ تجرباتی سکول نمبر 5 کے طلبا کو لیکچر  میں خوش آمدید کہہ رہے ہیں ۔ (شنہوا۔ تین زن نئے دا )
    22 مئی 2026 ۔چین کے خود اختیار  علاقے شی زانگ میں لہاسا-بیجنگ تجرباتی مڈل اسکول  کی ایک طالبہ, بیجنگ نمبر 5 تجرباتی سکول سے موصول ہونے والا اپنے ہم جماعت کا خط پڑھ رہی  ہے۔ (شنہوا۔ تین زن نئے دا )
    22 مئی 2026 ۔چین کے خود اختیار علاقے شی زانگ کے شہر لہاسا میں ، لہاسا-بیجنگ تجرباتی مڈل اسکول کے طلبا ،ویڈیو لنک کے ذریعے بیجنگ تجرباتی سکول نمبر 5 کے طلبا کے ساتھ لیکچر لے رہے ہیں۔ (شنہوا۔ تین زن نئے دا )
    22 مئی 2026 ۔چین کے خود اختیار  علاقے شی زانگ کے شہر  لہاسا میں ، بیجنگ سے لہاسا میں متعین کی گئیں معلمہ لیو یوئے , لہاسا-بیجنگ تجرباتی مڈل سکول میں  لیکچر  دے رہی ہیں۔ ( شنہوا۔ تین زن نئے دا )
    22 مئی 2026 ۔چین کے خود اختیار  علاقے شی زانگ کے شہر  لہاسا میں ، لہاسا-بیجنگ تجرباتی مڈل اسکول کی طالبہ لیکچر کے حوالے سے سوال پوچھ رہی ہیں۔ اس لیکچر میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیجنگ تجرباتی سکول نمبر 5 کے طلبا بھی شامل ہیں۔ (شنہوا۔ تین زن نئے دا )

    ویڈیوز

    زبان