9 جون 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے ویغور خود اختیار علاقے کے تھیان شان پہاڑوں میں ، کلاجون کی چراگاہیں اپنے گھاس کے وسیع میدانوں ، جنگلات، وادیوں، برف سے ڈھکے پہاڑوں، جھیلوں اور پرسکون گاوں کے لیے مشہور ہیں۔ دیکھیں کہ یہ دلکش علاقہ سال کے بہترین وقت میں کیسا لگتا ہے۔



