29 مئی 2026(پیپلز ڈیلی آن لائن) جنوبی مغربی چین کے صوبے یوننان میں، جِن پِھنگ مِیاو، یاو اور دائی خود اختیار کاونٹی کی ایک دلکش وادی ہر سال ،چند ہفتوں کے لیے پھڑپھڑاتے نازک پروں کی لہروں کے سمندر میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ پیپلز ڈیلی کے رپورٹر لو چھنگ چھنگ کی قیادت میں عجائبات کی اس جیتی جاگتی دنیا میں چلتے ہیں ، رنگین تتلیوں کے عروج کے اس دور کا مشاہدہ کرتے ہیں اور ملتے ہیں ان لوگوں سے جو اس کی حفاظت کرتے ہیں اورآرٹ اور قصہ گوئی کے فن کے ذریعے اس میں ایک نئی روح پھونک دیتے ہیں۔



