• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ایک طلسماتی احساس جگاتی ، شنگریلا کی وودی جھیل

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-07-16

    16جولائی 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے یوننان کے شہر شنگریلا میں وودی جھیل کے پانیوں میں جھلکتے زمردی پہاڑوں کے عکس اور جنگلی پھولوں سے معطر ماحول میں جھیل کنارے وقت گزارنا آپ کے لیے ایک ناقابلِ فراموش تجربہ ہوگا ۔

    ویڈیوز

    زبان