15 جولائی 2026 ۔صوبہ شان دونگ کے ساحلی شہر رونگ چھینگ کےسمندری فارم میں ماہی گیری کشتیوں کی آمد و رفت کا فضائی منظر ۔ طوفان باوی کا زور ٹوٹنے کے بعد ، رونگ چھینگ کے سمندری فارم میں ماہی گیری کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو چکی ہیں ۔ (یانگ ژی لی۔شنہوا)

15 جولائی 2026۔ صوبہ شان دونگ کے ساحلی شہر رونگ چھینگ کےسمندری فارم میں "ایکوا کلچر " سے منسلک ماہی گیر، سمندری بوٹی، گراسی لاریا لگا رہے ہیں ۔(لی شن جون۔ شنہوا)

15 جولائی 2026۔ صوبہ شان دونگ کے ساحلی شہر رونگ چھینگ کےسمندری فارم میں "ایکوا کلچر " سے منسلک ماہی گیرکام میں مصروف ہیں ۔( یانگ ژی لی ۔ شنہوا)

15 جولائی 2026۔ صوبہ شان دونگ کے ساحلی شہر رونگ چھینگ کےسمندری فارم میں "ایکوا کلچر " سے منسلک ماہی گیر،سمندری ایبالون کے لیے خوراک ڈال رہے ہیں ۔(لی شن جون۔ شنہوا)