• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین کے بنیادی تعلیمی نظام کا مجموعی معیار  اعلی آمدنی والے ممالک کے اوسط  معیار تک پہنچ گیا، چینی وزارت تعلیم

    (CRI)2026-07-22

    22 جولائی کو بیجنگ میں قومی بنیادی تعلیم سے متعلق ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ چین کی وزارتِ تعلیم کے مطابق اس وقت ملک بھر میں ابتدائی و ثانوی اسکولوں اور بچوں کے تعلیمی مراکز کی تعداد چار لاکھ تیس ہزار ہے، جبکہ زیرِ تعلیم طلبہ کی تعداد 2.2 ارب اور مستقل اساتذہ کی تعداد 15.77 ملین تک پہنچ چکی ہے۔ وزارتِ تعلیم کا کہنا ہے کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا اور معیاری بنیادی تعلیمی نظام قائم کر لیا ہے، جس کا مجموعی معیار اب اعلیٰ آمدنی والے ممالک کی اوسط سطح کے برابر پہنچ چکا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان