• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچواں اسپیس لیکچر

    (CRI)2026-09-09

    نو ستمبر کو ہانگ کانگ اور مکاؤ کے لیے خصوصی خلائی تدریسی سرگرمی "تھیان گونگ کلاس " کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔

    چین کے خلائی اسٹیشن پر انسان بردار خلائی مشن انجام دینے والے شین ژو 23 کے عملے کے ارکان کمانڈر ژو یانگ ژو، اسپیس پائلٹ ژانگ ژی یوان اور ہانگ کانگ کی پہلی پے لوڈ ماہر لی جیا ینگ ہانگ کانگ اور مکاؤ کے طلبہ کے لیے ایک خصوصی لیکچر کا اہتمام اور سائنسی تجربات کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ یہ چین کے خلائی اسٹیشن سے منعقد ہونے والی "تھیان گونگ کلاس" کی پانچویں نشست ہے۔

    ویڈیوز

    زبان