
3 ستمبر 2026۔ صوبہ یوننان کے شہر شوآن وئے میں، مون کیک بنانے والی فوڈ کمپنی کے عملے کا رکن لائیو سٹریمنگ کے ذریعے گوشت سے بھرے مون کیکس کی تشہیر کر رہا ہے۔ (شنہوا ۔ چھین شِن بو)
9 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)وسط خزاں تہوار کی آمد آمد ہے اور شوآن وئے کے مون کیک بنانے والے، مکمل صلاحیتوں اور وسائل کو استعمال میں لاتے ہوئے انتہائی مصروف نظر آتے ہیں۔

3 ستمبر 2026۔ صوبہ یوننان کے شہر شوآن وئے میں، مون کیک بنانے والی فوڈ کمپنی کا عملہ، گوشت کی بھرائی والے خاص مون کیکس تیار کر رہا ہے۔ (شنہوا ۔ چھین شِن بو)

3 ستمبر 2026۔ صوبہ یوننان کے شہر شوآن وئے میں، مون کیک بنانے والی فوڈ کمپنی میں، عملے کا ایک رکن تازہ تیار کردہ مون کیکس کا جائزہ لے رہا ہے۔ (شنہوا ۔ چھین شِن بو)

3 ستمبر 2026۔ صوبہ یوننان کے شہر شوآن وئے میں، مون کیک بنانے والی فوڈ کمپنی کا عملہ مون کیکس کی پیکنگ کر رہا ہے۔ (شنہوا ۔ چھین شِن بو)



