16 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 13 ستمبر کو چین کے صوبے گوئے جو کے شہر گوئی یانگ میں، ورلڈ کلائمبنگ گوئی یانگ 2026 مقابلوں میں چین کے راک کلائمبرز، لنگ جی یونگ اور جاو یی چھینگ نے مردوں کے سپیڈ ریلے سیمی فائنل میں9.58 سیکنڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے فائنل کی جانب پیش رفت کی اور وہاں بھی سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔



