• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین-آسیان روابط کے فروغ کا ایک نیا راستہ، گوانگ شی کی نہر پھینگ لو

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-10

    10 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 16ستمبر کو جنوب مغربی چین کے گوانگ شی جوانگ خود اختیار علاقے میں نہر پھینگ لو ،جہاز رانی کے لیے کھول دی جائے گی۔ تقریباً 72.7 بلین یوان (تقریباً 10.83 بلین ڈالر) کی سرمایہ کاری سے بننے والی 134.2 کلومیٹر یہ نہر، 5,000 ٹن تک کے جہازوں کو سہولت فراہم کر سکتی ہے اور توقع ہے کہ یہ چین-آسیان روابط اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرے گی۔

    ویڈیوز

    زبان