11 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 میں، "چائنا سروسز" نمائشی علاقے کا آغاز ہوا ہے، ایک مخصوص "گلوبل سروسز" علاقہ متعارف کرایا گیا ہے اور 90 سے زیادہ کمپنیز اور تنظیمیں گلوبل پریمیئر کرنے چین میں پہلی مرتبہ آئی ہیں، اس کے علاوہ ، یہاں ایک نیا "کانفرنس اینڈ ایگزیبیشن ٹاؤن" بھی ہے۔
ہمارے ساتھ آئیے اور دیکھیے چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 میں بہت کچھ نیا۔



