• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    ہاربن میں، اے آئی پر مبنی دنیا کا پہلا، سادہ آنکھ سے دیکھا جانے والا 8 کے، 3 ڈی انٹرایکٹو گلوب

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-23

    23 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 21ستمبر کو، شمال مشرقی چین کی صوبے حیلونگ جیانگ کے سیاحتی شہر ہاربن کے ہاربن پولر لینڈ میں، اے آئی پر مبنی دنیا کے پہلے، سادہ آنکھ سے دیکھے جانے والے 8 کے، 3 ڈی انٹرایکٹو جائنٹ ڈیجیٹل گلوب کا افتتاح ہوا۔ اے آئی وائس انٹر ایکشن سے چلنے والی ٹیکنالوجی کے ذریعے، پارک کا ڈیجیٹل پنگوئن میسکوٹ تھاو تھاو ایک ورچوئل گائیڈ کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یہ سیاحوں کے سوالات کا فوری جواب بھی دے سکتا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان