• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    سنکیانگ میں، مویشیوں کی بڑی نقل مکانی کا آغاز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-20

    20 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)موسِ خزاں کا آغاز ہوتے ہی ،چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے پریفیکچر سطح کے شہر، آلتائی کی کاونٹی حابا حہ میں، 420,000 سے زیادہ مویشیوں اور بھیڑوں کی سالانہ نقل مکانی کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھلے میدانوں میں پھیلے ہوئے یہ بڑے بڑے ریوڑ ایک خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان