20 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 19 ستمبر کو، ووہان میں منعقدہ گلوبل میئرز ڈائیلاگ 2026 کے مہمانوں نے ووہان کے ایک ٹیسٹ ٹریک پر موجود دونگ فینگ موٹر کی برینڈ کار MHERO الیکٹرک آف روڈ وہیکل کی سواری کا یادگار تجربہ کیا۔
دیکھیے کہ حقیقی آف روڈ ڈرائیونگ کیسی ہوتی ہے۔



