
21 ستمبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا حوئی خوداختیار علاقے کے شہر، گویوان کی یوآن جو ڈسٹرکٹ کی ایک کارگاہ میں دستکار، مختلف اقسام کی دستکاریاں بنانے میں مصروف ہیں۔ (شنہوا۔لیو یون)
23 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)گویوان کی یوآن جو ڈسٹرکٹ نے غیر مادی ثقافتی ورثے، اولین قدیم نمونوں اور ای کامرس کو یکجا کرتے ہوئے ایک جامع ماڈل تیار کیا ہے جو، دو شیو کڑھائی کے اصل نمونے تیار کرنے اور دستکاری کی مارکیٹ کو بڑھانے کے لیے مقامی کاروباری اداروں کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ اس ڈسٹرکٹ نے دستکاری کی 12 کمیونٹی ورکشاپس قائم کی ہیں، جس سے 3,600 سے زیادہ افراد کے لیے روزگار پیدا ہوا ہے اور روایتی ہنر کو معاشی مواقع میں تبدیل کیا گیا ہے۔

21 ستمبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا حوئی خوداختیار علاقے کے شہر، گویوان کی یوآن جو ڈسٹرکٹ کی کارگاہ میں، دو شیو کڑھائی کا نمونہ تیار کیا جا رہا ہے۔ (شنہوا۔لیو یون)

21 ستمبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا حوئی خوداختیار علاقے کے شہر، گویوان کی یوآن جو ڈسٹرکٹ میں ایک مطالعاتی دورے کے مرکز میں عملے کی رکن، دو شیو کڑھائی کے بارے میں معلومات دے رہی ہیں۔ (شنہوا۔لیو یون)

21 ستمبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا حوئی خوداختیار علاقے کے شہر، گویوان کی یوآن جو ڈسٹرکٹ میں ایک مطالعاتی دورے کے مرکز میں موجود، دو شیو کڑھائی کی مصنوعات۔ (شنہوا۔لیو یون)

21 ستمبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا حوئی خوداختیار علاقے کے شہر ، گویوان کی یوآن جو ڈسٹرکٹ میں لائیو سٹریم کے ذریعے، دو شیو کڑھائی کی مصنوعات متعارف کروائی جا رہی ہیں۔ (شنہوا۔ لیو یون)

21 ستمبر 2026۔ شمال مغربی چین کے نِنگشیا حوئی خوداختیار علاقے کے شہر، گویوان کی یوآن جو ڈسٹرکٹ میں دو شیو کڑھائی کی مصنوعات کو نمائش کے لیے ترتیب سے رکھا جا رہا ہے۔ (شنہوا۔لیو یون)



