• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    چین کے دریائے زرد کے سیلابی علاقے میں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بناتا منتقلی اور تعمیر نو کا منصوبہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-09-23

    17 ستمبر 2026 ۔صوبہ شان دونگ کے مشرقی شہر حہ جہ کی دونگ منگ کاؤنٹی میں آباد کیے گئے نئے گاوں شنگ دونگ کا فضائی منظر۔ (شنہوا-چھین یے حوا)

    23 ستمبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کا مادر دریا کہلانے والا دریائے زرد، برسوں سے حہ جہ کے علاقے کو پالتا آرہا ہے۔ تاہم، دریا میں بار بار آنے والے سیلاب، علاقے میں رہنے والے لوگوں کے لیے شدید خطرات کا باعث بنتے تھے۔ ان لوگوں کے تحفظ کے لیے، 2017 میں ایک بڑی منتقلی اور تعمیرِ نو کا منصوبہ شروع کیا گیا جو کہ 2020 میں مکمل ہوا۔

    سیلاب کے خطرات سے دوچار اس علاقے سے تقریباً 6 لاکھ افراد نئی رہائشی بستیوں میں منتقل ہوئے جہاں انہیں بہتر مکانات سکول، کلینک، بزرگوں کی دیکھ بھال کے مراکز اور عوامی مقامات تک رسائی ملی۔ حالیہ برسوں میں، مقامی رہنماؤں نے یہاں کے لوگوں کے لیے ذرائع آمدن کے مزید مواقع مہیا کرنے کے لیے کھیتی باڑی، کھانے کی مصنوعات کی پروسیسنگ کے کاروبار، اور سیاحتی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا ہے۔

    17 ستمبر 2026۔ صوبہ شان دونگ کے مشرقی شہر حہ جہ کی کاؤنٹی دونگ منگ کی ٹاون شپ، چھانگ چنگ جی کی جوتا ساز فیکٹری میں مقامی لوگ کام میں مصروف ہیں۔ (شنہوا-چھین یے حوا)

    16 ستمبر 2026۔ صوبہ شان دونگ کے مشرقی شہر حہ جہ کی کاؤنٹی جوآن چھینگ کے نئے گاوں لیو حہ کے ایک سکول کے کمرہ جماعت میں طلبہ پڑھ رہے ہیں۔ (شنہوا-چھین یے حوا)

    16 ستمبر 2026۔ مقامی خواتین، حہ جہ کی کاؤنٹی جوآن چھینگ کے نئے گاوں لیو حہ کی ایک تکیوں کے غلاف سینے والے کارخانے میں کام کر رہی ہیں۔ (شنہوا-گو شو لے)

    ان دو تصاویر میں سے اوپر والی تصویر، 20 ستمبر 2020 کی ہے جس لیو گوانگ لِین منتقلی کے بعد اپنے رہائش منتخب ہونے کا تصدیقی خط دکھا رہے ہیں، جب کہ دوسری تصویر 16 ستمبر 2026 کی ہے جس میں لیو گوانگ لِین اور ان کی اہلیہ حہ جہ کی کاؤنٹی جوآن چھینگ کے نئے گاوں لیو حہ میں اپنے گھر کے سامنے کھڑے ہیں۔(شنہوا-گو شو لے)

    16 ستمبر 2026۔ صوبہ شان دونگ میں مشرقی شہر حہ جہ کی کاؤنٹی جوآن چھینگ میں، دریائے زرد کے سیلابی علاقے سے رہائشیوں کی منتقلی کو دستاویزی شکل میں محفوظ رکھنے والے نمائشی ہال میں لیو گوانگ لِین (بائیں جانب) اپنے تجربات و تاثرات بیان کر رہے ہیں۔ (شنہوا-گو شو لے)

    16 ستمبر 2026۔ صوبہ شان دونگ کے مشرقی شہر حہ جہ کی کاؤنٹی جوآن چھینگ کے نئے گاوں لیو حہ کے ایک کنڈر گارٹن کے بچے تفریحی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ (شنہوا-چھین یے حوا)

    ویڈیوز

    زبان