• صفحہ اول>>چین پاکستان

    پاکستانی وزیراعظم کا چین کی جانب سے پیش کردہ چار گلوبل انیشی ایٹوز پر اظہارِ تشکر

    (CRI)2026-09-26

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کی عام بحث سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر شی جن پھنگ کی جانب سے پیش کیے گئے چار گلوبل انیشی ایٹوز پر اظہارِ تشکر کیا۔ شہباز شریف نے کہا کہ یہ انیشی ایٹوز بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو آگے بڑھانے کے لیے مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ چین۔پاک اقتصادی راہداری کے ذریعے تعاون کی نئی راہیں کھول رہا ہے اور خلیجی خطے، وسطی ایشیا اور دیگر علاقوں کے ساتھ بھی تعاون کو وسعت دے رہا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان