• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    ایکسو سکیلیٹن، آنہوئی میں ہائیکنگ کرنے والوں کے لیے ایک نیا تجربہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-10

    2 اکتوبر 2026 ۔ چین کے صوبے آنہوئی کے شہر حوانگ شان کی کاونٹی شیوننگ میں ، چھی یون  پہاڑ  کے سیاحتی علاقے کا عملہ ایک خاتون سیاح کو "ایکسو سکیلیٹن روبوٹ"  پہننے اور سیٹ  کرنے میں مدد دے رہا ہے۔ (شنہوا- شی یالئے)

    10 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے آنہوئی میں ، خوبصورت قدرتی مناظر سے بھرپور کوہِ چھی یون کے علاقے میں قومی دن کی تعطیلات کے دوران سیاحوں نے ہائیکنگ کا ایک بالکل منفرد تجربہ کیا ۔ یہاں پہاڑ پر زیادہ آسانی سے چڑھنے کی سہولت فراہم کرنے کے لیے کرائے پر "ایکسو سکیلیٹن روبوٹ" دستیاب تھے۔ ہلکی پھلکی، استعمال میں بے حد آسان یہ ڈیوائس جسمانی حرکات کو محسوس کر کے اوپر کی طرف چڑھنے میں مدد دیتی ہے اور نیچے اترتے ہوئے ایسی آرام دہ حرکت میں مدد دیتی ہے جس سےگھٹنوں کی حفاظت ہوتی ہے اور ٹانگوں کے کھنچاو اور تھکاوٹ میں بھی کمی ہوتی ہے۔

    حالیہ برسوں میں پہاڑ پر چڑھنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور اسی وجہ سے اب اس علاقے میں 20 سے زائد ایسے روبوٹ دستیاب ہیں، جو ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پہاڑوں پر چڑھنے کا ایک بہتر تجربہ فراہم کرتے ہیں۔

    2 اکتوبر 2026 ۔ چین کے صوبے آنہوئی کی کاونٹی شیوننگ میں ، چھی یون  پہاڑ  کے سیاحتی علاقے کا عملہ "ایکسو سکیلیٹن روبوٹ"  کی رفتار کنٹرول کرنے کا طریقہ سمجھا رہا ہے۔ (شنہوا- شی یالئے)

    2 اکتوبر 2026 ۔ چین کے صوبے آنہوئی کی کاونٹی شیوننگ میں ، چھی یون پہاڑ کے سیاحتی علاقے کا عملہ "ایکسو سکیلیٹن روبوٹ" کی رفتار کنٹرول کرنے کا طریقہ سمجھا رہا ہے۔ (شنہوا- شی یالئے)

    2 اکتوبر 2026 ۔ چین کے صوبے آنہوئی کی کاونٹی شیوننگ میں ، چھی یون  پہاڑ  کے سیاحتی علاقے  میں سیاح "ایکسو سکیلیٹن روبوٹ"  ڈیوائس پہن کر ہائیکنگ ٹریک پر چل رہے ہیں۔ (شنہوا- شی یالئے)

    2 اکتوبر 2026 ۔ چین کے صوبے آنہوئی کی کاونٹی شیوننگ میں ، چھی یون پہاڑ کے سیاحتی علاقے میں سیاح "ایکسو سکیلیٹن روبوٹ" ڈیوائس پہن کر ہائیکنگ ٹریک پر چل رہے ہیں۔ (شنہوا- شی یالئے)

    2 اکتوبر 2026 ۔ چین کے صوبے آنہوئی میں "ایکسو سکیلیٹن روبوٹ"  ڈیوائس پہنے سیاح، چھی یون  پہاڑ  کے ہائیکنگ ٹریل پر سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں۔ (شنہوا- شی یالئے)

    2 اکتوبر 2026 ۔ چین کے صوبے آنہوئی میں "ایکسو سکیلیٹن روبوٹ" ڈیوائس پہنے سیاح، چھی یون پہاڑ کے ہائیکنگ ٹریل پر سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں۔ (شنہوا- شی یالئے)

    ویڈیوز

    زبان