10 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)کون کہتا ہے کہ فیشن رن وے صرف پروفیشنل ماڈلز کے لیے ہی ہے؟ چین کے جنوب مغربی صوبے گوئے جو کے چھئین دونگ نان میاؤ اور دونگ خوداختیار پریفیکچر میں کوئی پروفیشنل ماڈلز نہیں ہیں۔ تاہم یہاں کی فیشن واک لوگوں کی توجہ حاصل کرتی ہے۔ یہ ہے "ویلیج ٹی" اور یہ ریمپ واک کرنے والے ہیں اس گاوں کے عام سے لوگ۔



