• صفحہ اول>>ثقافت و سیاحت

    گلِ داودی کی 47ویں نمائش میں موجود بلی، سب کی توجہ کا مرکز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-27

    27 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن) بیجنگ کے بے حائی پارک میں منعقدہ گلِ داودی کی 47ویں نمائش میں یوں تو بہت سی منفرد اور دلکش آرائشیں موجود ہیں، لیکن یہاں آنے والوں کے لیے مختلف پھولوں، پودوں اور بوٹیوں سے بنی یہ دیو قامت بلی بے حد کشش کا باعث بنی ہوئی ہے۔

    ویڈیوز

    زبان