• صفحہ اول>>ویڈیوز

    شین زو-23 کے عملے کی ،مدار میں کثیر نسلی چاول پر تجربات میں پیش رفت

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-21

    21 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے تھیان گونگ خلائی سٹیشن پر ، شین زو -23 کے عملے نے چین کے پہلے، کثیر نسلی چاول کی کاشت کے تجربات میں پیش رفت کی ہے۔ خلا میں چاول اگانے کی تحقیق کے اس انقلابی منصوبے میں، خلا بازوں نے نمونے جمع کرنے ، بیجائی اور ذخیرہ کرنے کے نئے دور کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔

    ویڈیوز

    زبان