• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں نمایاں پیش رفت پر 20 منصوبوں کے لیے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ایوارڈز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-03

    2 نومبر 2026۔ مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ووجین میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں نمایاں پیش رفت پر ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ایوارڈز کی تقریب کا منظر۔ (شنہوا۔ حوانگ جونگ جی)

    3 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)2 نومبر کو مشرقی چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ووجین میں سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں نمایاں پیش رفت کرنے والے 20 منصوبوں کو ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ایوارڈز 2026 دیے گئے۔ ان میں کوانٹم کمپیوٹنگ، مصنوعی ذہانت اور ایرو سپیس انفارمیشن جیسے جدید شعبے شامل ہیں۔ 2026 کے ایوارڈز میں 43 ممالک اور علاقوں سے طے کردہ ضابطے کے مطابق، 430 سے زائد درخواستیں وصول کی گئیں۔

    جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے لیے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ایوارڈز کا آغاز 2023 میں ہوا تھا اور اس کا مقصد انٹرنیٹ کے شعبے میں سال کی سب سے جدید کامیابیوں کو تسلیم کرنا اور انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے میدان میں عالمی تبادلے اور تعاون کو فروغ دینا ہے۔

    2 نومبر 2026۔ چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ووجین میں منعقدہ، ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ایوارڈز میں، "برین کو انٹیلیجنٹ بائیونک ہینڈ: بنیادی ٹیکنالوجی کی ترقی اور بڑے پیمانے پر معاون ایپلیکیشنز" کو متعارف کروایا گیا۔ (شنہوا۔ جانگ یووئے)

    2 نومبر 2026۔ چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ووجین میں منعقدہ، ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ایوارڈز میں، "جیو جیانگ 4.0" فوٹونک کوانٹم کمپیوٹر متعارف کروایا گیا۔ (شنہوا۔ حوانگ جونگ جی)

    2 نومبر 2026۔ چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ووجین میں منعقدہ، ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ایوارڈز میں متعارف کروائی گئی، اعلیٰ کارکردگی کے ڈسٹری بیوٹڈ سٹوریج سسٹمز کی اہم ٹیکنالوجیز اور ایپلیکیشنز۔ (شنہوا۔ حوانگ جونگ جی)

    2 نومبر 2026۔ چین کے صوبے جہ جیانگ کے شہر ووجین میں منعقدہ، ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس ایوارڈز میں، متعارف کروایا گیا، "چائنا 9 ایس انٹیلی جنٹ کمپیوٹنگ ایکو سسٹم الائنس"۔ (شنہوا۔ حوانگ جونگ جی)

    ویڈیوز

    زبان