• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ایک دھن ، تین نسلیں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-10-27

    27 اکتوبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے صوبے گوئے جو کا دارالحکومت گوئیانگ ، ماحولیاتی تہذیب کے لیے چین کا قومی مظاہراتی شہر ہے۔خزاں کے موسم میں ، یہاں کے حواشی نیشنل اربن ویٹ لینڈ پارک میں دریا کنارے کےخوبصورت راستے پر پیلے پتوں سے بھرے درخت "سونے کی سرنگ" بناتے ہیں۔

    ایسے ہی ایک راستے پر دریا کنارے مختلف قومیتوں کے رقص کی مشق کے دوران ، ایک دلچسپ منظر کیمرے میں قید کیا گیا جہاں نوجوان رقاصاوں کے ساتھ ساتھ موسیقی کی تال پر ایک دادا اور ان کی گود میں ان کی پوتی بھی اسی تال پر جھوم رہے تھے ۔

    واقعی ،موسم خزاں کے گرتے پتوں میں بھی ایک خاص جادوئی کشش ہوتی ہے جس نے پہاڑی موسیقی کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر ایک مختلف ماحول بنا دیا۔

    ویڈیوز

    زبان