• صفحہ اول>>سائنس و ٹیکنالوجی

    شان دونگ میں، روبوٹس کے تھائی شان پہاڑ پر چڑھنے کا پہلا عالمی مقابلہ

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-03

    3 نومبر 2026 (پیپلز ڈیلی آن لائن)2 نومبر کو شان دونگ کے شہر تھائی آن میں، روبوٹس کے تھائی شان پہاڑ پر چڑھنے کا پہلا عالمی روبوٹ مقابلہ منعقد ہوا جس میں تقریباً 90 ٹیمز نے شرکت کی۔اس مقابلے نے تھائی شان پہاڑ کے قدیم راستے کو جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں تبدیل کر دیا اور روبوٹس نے پہاڑوں کے حقیقی ماحول میں مقابلہ کیا۔

    2 نومبر 2026۔ ٹیمز اپنے روبوٹس کے ساتھ مقابلہ گاہ میں۔ (شنہوا ۔ شو سوحوئی)

    2 نومبر 2026۔ مقابلے میں شریک چار ٹانگوں والا روبوٹ۔ (شنہوا ۔ شو سوحوئی)

    2 نومبر 2026۔ مقابلے میں شریک انسان نما روبوٹ۔ (شنہوا ۔ شو سوحوئی)

    2 نومبر 2026۔ مقابلے میں شریک ٹریک روبوٹ۔ (شنہوا ۔ شو سوحوئی)

    ویڈیوز

    زبان