![]() |
| 2نومبر 2026۔ صوبہ جہ جیانگ کے شہر ووجن میں منعقدہ ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2026 لائٹ آف انٹرنیٹ ایکسپو کے دوران، عملے کا ایک رکن "بائیونک ہاتھ" کی مدد سے پیانو بجانے کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ پیر کو شروع ہونے والی اس ایکسپو میں انٹیلی جنٹ انٹرنیٹ میں ہونے والی ترقیاتی پیش رفت اور کامیابیوں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ (شنہوا۔ لی یون) |
![]() |
| 2نومبر 2026۔ صوبہ جہ جیانگ کے شہر ووجن میں منعقدہ ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2026 لائٹ آف انٹرنیٹ ایکسپو کے دوران، گلوبل سسٹم فار موبائل کمیونیکیشن ایسوسی ایشن (GSMA) کے بوتھ پر، لوگ 6 جی ٹیکنالوجی اور اس کی ایپلی کیشنز کے بارے میں معلومات حاصل کررہے ہیں۔ (شنہوا۔ لی یون) |
![]() |
| 2نومبر 2026 ۔صوبہ جہ جیانگ کے شہر ووجن میں منعقدہ ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2026 لائٹ آف انٹرنیٹ ایکسپو کے دوران ایک شخص، اے آئی گلاسز کا مشاہدہ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ لی یون) |
![]() |
| 2نومبر 2026۔ صوبہ جہ جیانگ کے شہر ووجن میں منعقدہ ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2026 لائٹ آف انٹرنیٹ ایکسپو کے دوران ایک خاتون، "برین کنٹرولڈ روبوٹ" سے پھل وصول کر رہی ہیں۔ (شنہوا۔ لی یون) |
![]() |
| 2نومبر 2026۔ صوبہ جہ جیانگ کے شہر ووجن میں منعقدہ ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2026 لائٹ آف انٹرنیٹ ایکسپو کے دوران، عملے کا ایک رکن 6 جی کے ذریعے تعمیراتی مشینری کے ریموٹ آپریشنز کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ (شنہوا۔ حوانگ جونگ جی) |
![]() |
| 2نومبر 2026۔ صوبہ جہ جیانگ کے شہر ووجن میں منعقدہ ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس 2026 لائٹ آف انٹرنیٹ ایکسپو کے دوران سمارٹ فارمیسی ڈسپلے میں کام کرتے روبوٹس۔ (شنہوا۔ حوانگ جونگ جی) |