• صفحہ اول>>چینی معاشرت

    یوتھ اولمپک گیمز میں ووشو ایونٹ کا پہلا گولڈ میڈل چینی ایتھلیٹ نے جیت لیا

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2026-11-05

    3 نومبر 2026۔ سینیگال میں منعقدہ یوتھ اولمپک گیمز 2026 میں، چینی ایتھلیٹ ِلن یی لے نے مردوں کے چھانگ چھوان کمبائنڈ فائنلز میں شاندار پرفارمنس دی اور پہلی مرتبہ ان اولمپک گیمز میں متعارف کروائے گئے تھاو لو ووشو ایونٹ کا پہلا سونے کا تمغہ جیت لیا۔ (شنہوا۔ سن فئے)

    3 نومبر 2026۔ سینیگال میں منعقدہ یوتھ اولمپک گیمز 2026 میں، چینی ایتھلیٹ ِلن یی لے کی غیر معمولی پرفارمنس کا ایک شاندار لمحہ۔ (شنہوا۔ سن فئے)

    3 نومبر 2026۔ سینیگال میں منعقدہ یوتھ اولمپک گیمز 2026 میں، تھاو لو ووشو ایونٹ کے فاتحین، گولڈ میڈلسٹ چینی ایتھلیٹ ِلن یی لے (درمیان میں)، چاندی کا تمغہ جیتنے والے انڈونیشیا کے ایتھلیٹ عسائل کرسٹو جیکب (بائیں جانب) اور کانسی کا تمغہ جیتنے والے ایران کے ایتھلیٹ آراش پہالی، اپنے میڈلز کے ساتھ سیلفی لے رہے ہیں۔ (شنہوا۔ سن فئے)

    ویڈیوز

    زبان