• صفحہ اول>>ثقافت

    گونگ فو چائے: چینی چائے کی قدر شناسی کا انداز

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-04-07

    7 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)  صوبہ گوانگ ڈونگ کے علاقے چاؤشان کی ایک مخصوص روایت گونگ فو چائے ہے ، جسے گونگ فو چائے کی رسم بھی کہا جاتا ہے۔ اس روایت میں چائے محض ایک مشروب نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر یہ ایک طرز زندگی کی نمائندگی کرتی ہے. 2008 میں، گونگ فو چائے کو چین کا غیر مادی ثقافتی ورثہ تسلیم کیا گیا۔ گونگ فو چائے بننے کا عمل صبر، کامل درستگی اور اثر پذیری سے بھرپور ہے جس میں چائے بنانے کے کلیدی عوامل یعنی پانی کے معیار اور درجہ حرارت مرکز توجہ ہوتے ہیں ۔ اولونگ چائے سے وابستہ گونگ فو چا ئے کی رسم ،چائے کے شوقین افراد کو اس تمام تر عمل میں محو ہونے پر راغب کرتی ہے اور اس قدیم فن کے لیے ان کی قدرشناسی کو مزید بڑھاتی ہے۔

    زبان