بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے شنگھائی، چینگڈو اور گوانگچو میں قائم پاکستانی قونصلیٹس جنرل کے ساتھ مل کر ، لاہور میں 17 سے 19 اپریل تک منعقدہ چوتھے ہیلتھ، انجینئرنگ اینڈ منرلز شو (ایچ ای ایم ایس) میں 200 چینی کمپنیوں کی شرکت کو کامیابی کے ساتھ سہولت فراہم کی۔ یہ تعداد 2024 کے مقابلے میں 100 فیصد زی
23 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا کہ چین کی حمایت سے پاکستانی زرعی گریجویٹس ملک کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی، یعنی زراعت کے شعبے کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
شینزو -20 انسان بردار مشن کی پریس کانفرنس 23 اپریل کی صبح جیو چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں منعقد ہوئی۔
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے نیشنل لائبریری آف پاکستان میں ایک اہم سیمینار بعنوان "مشترکہ خواب، مشترکہ ترقی: جدیدیت کے دس برسوں کا سفر" منعقد ہوا، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان گزشتہ ایک دہائی پر محیط جدیدیت، ترقی، اور دوستی کے سفر کا جائزہ پیش کیا گیا۔
پاکستان اور چین کی دوستی ایک پرانی، آزمودہ اور ہر موسم میں قائم رہنے والی دوستی ہے، جو اب ایک مضبوط تزویراتی (اسٹریٹجک) شراکت داری میں تبدیل ہو چکی ہے۔ یہ تعلق اکثر ان الفاظ میں بیان کیا جاتا ہے: "ہمالیہ سے بلند، سمندروں سے گہرا، اور شہد سے میٹھا"۔ اگرچہ یہ جملے شاعرانہ لگتے ہیں، لیکن ان میں ہماری د
16 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) 14 اپریل کی سہ پہر، چین کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ وانگ گینگ نے بیجنگ میں پاکستان نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے چیئرمین محمد شہریار سلطان سے ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے چین پاکستان ہائی وے کے بنیادی ڈھانچے اور تکنیکی تعاون جیسے امور پر گہرائی سے تبادلہ ءخیال کیا۔
2 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) جنوبی چین کے صوبے ہینان کے شہر بوآؤ میں، بوآؤ ایشیا فورم 2025 کی سالانہ کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے پیپلز ڈیلی آن لائن کو دیئے گئے انٹرویو میں چین کے تجویز کردہ اہم اقدامات اور تصورات کو موجودہ عالمی ضروریات اور رجحانات س
چین کے صوبہ ہائی نان میں منعقدہ بوآو فورم فار ایشیاء کی سالانہ کانفرنس میں شریک چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ پاکستان جدید شعبوں میں چین کی جدت طرازی پر بہت توجہ دیتا ہے اور فعال طور پر اس کی حمایت کرتا ہے۔ اپنی جدت طرازی پر مبنی ترقیاتی
پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، جو چین میں منعقدہ بواؤ فورم فار ایشیا ءکے سالانہ اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں، نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ بڑھتی ہوئی عالمی تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کے تناظر میں، چین کی جانب سے اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو مسلسل فروغ دینا اور بین الاق
2025 کے بوآو ایشیا فورم کے سالانہ اجلاس میں "جامع عالمگیریت کو حاصل کرنے کے راستے اور اقدامات" کے ضمنی فورم میں، پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک اہم خطاب کیا اور عالمگیریت کے نظام میں اصلاحات کو آگے بڑھانے کے لیے تعمیری تجاویز پیش کیں۔
چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے سالانہ اجلاس اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں زیربحث ہیں اور مختلف حلقوں کی جانب سے چین کی ترقیاتی کامیابیوں کو مثبت طور پر سراہا جا رہا ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ چین کی سائنسی و تکنیکی جدت طرازی اور ماحول دوست ترقی کا تصور متاثر کن ہے۔
چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق 2025 میں چین کا انسان بردار خلائی پروگرام ، خلائی اسٹیشن کے اطلاق اور ترقی نیز انسان بردار قمری تحقیق پر مبنی دو بڑے امور کو ٹھوس طور پر فروغ دے گا۔ اس وقت چین کا خلائی اسٹیشن مدار میں مستحکم طور پر فعال ہے اور انسان بردار قمری تحقیق کا منصوبہ بتدریج مسلسل آگے
28 فروری کو چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس اور پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن نے باضابطہ طور پر وزیراعظم ہاوس پاکستان میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کئے۔ یوں چینی حکومت کی جانب سے دوسرے ممالک کے لیے خلابازوں کے انتخاب اور تربیت کے پروگرام کا آغاز ہوا ۔ اس پروگرام کے نتیجے میں چینی خ
مقامی وقت کے مطابق 18 فروری کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں پاکستانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔