16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)14اکتوبر کو بیجنگ میں چین کی نیشنل فوڈ اینڈ سٹریٹیجک ریزرو ایڈمنسٹریشن کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ، ایڈمنسٹریشن کے سربراہ لیو حوان شن نے 14ویں پانچ سالہ منصوبے (2021-2025) کے دوران ملک میں خوارک کی فراہمی اور خوراک کے مستحکم مارکیٹ آپریشنز کے بارے میں اعدادو شمار
16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)چین کے سٹیٹ پوسٹ بیورو کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 11 اکتوبر 2025 تک، چین کی سالانہ ایکسپریس ڈیلیوری کی تعداد 150 ارب پارسل سالانہ سے تجاوز کر کے 2024 کی نسبت 37 دن پہلے ہی سنگ میل عبور کر گئی ہے۔
16اکتوبر (پیپلز ڈیلی آن لائن)14 اکتوبر کو واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی پریس بریفنگ کے دوران 2025 کے لیے عالمی اقتصادی ترقی کی شرح کو 3.2 فیصد تک بڑھا دیا گیا ،جو جولائی کے تخمینے سے 0.2 فیصد زیادہ ہے۔
16 اکتوبر کو چائنا فیڈریشن آف لاجسٹک اینڈ پرچیزنگ نے ستمبر میں چائنا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس جاری کیا۔ انڈیکس ماہ بہ ماہ بڑھتا رہا، اور رواں سال کی نئی بلندی پر پہنچ گیا۔
15 اکتوبر کو، چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے ڈبلیو ٹی او میں الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹری سبسڈی کے بھارتی اقدامات کے خلاف چین کے مقدمے کے حوالے سے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ بھارت کے متعلقہ اقدامات درآمدی متبادل سبسڈی ہیں جو ڈبلیو ٹی او کی طرف سے واضح طور پر ممنوع ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ا
15 اکتوبر کو، چین کے قومی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) میں اگست کے مقابلے میں 0.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔ خوراک اور توانائی کی قیمتوں کو نکال کر مرکزی سی پی آئی انڈیکس میں سال بہ سال ترقی کی شرح لگاتار پانچ مہینوں تک جاری ہی اور یہ تر
138 واں کینٹن میلہ چین کے گوانگچو شہر میں 15 اکتوبر سے 4 نومبر تک تین مرحلوں میں منعقد ہوگا۔ اس کینٹن میلے کا نمائشی رقبہ 1.55 ملین مربع میٹر تک پہنچ گیا، جس میں کل 74,600 بوتھس قائم ہیں اورنمائش میں حصہ لینے والی کمپنیوں کی تعداد 32ہزار سے زائد ہے، رقبے اور کمپنیوں کی تعداد کے لحاظ سے یہ ایک نیا ری
14 اکتوبر کو چین کے قومی محکمہ برائے خوراک اور اسٹرٹیجک ریزروزکے سربراہ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین کے چودھویں پانچ سالہ منصوبہ کی مدت کے دوران ملک کی خوراک کی ہنگامی فراہمی کی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔انہو ں نے بتایا کہ چین میں قومی، صوب
14 اکتوبر کو، چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کے خلاف اضافی محصولات سمیت دیگر پابندیوں کے اقدامات کے حالیہ امریکی اعلان کے حوالے سے نامہ نگاروں کے سوالات کا جواب دیا۔
14 اکتوبر کو، چینی وزارتِ ٹرانسپورٹ نے امریکی جہازوں سے مخصوص بندرگاہ فیس وصول کرنے کے اقدامات 'جاری کئے ۔ یہ اقدامات دس دفعات پر مشتمل ہیں اور ان کا نفاذ 14اکتوبر سے ہوگا۔
13 اکتوبر کو چینی ریاستی کونسل کےدفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں کسٹمز کے جنرل ایڈمنسٹریشن کے متعلقہ عہدیدار نے بتایا کہ حالیہ برسوں میں سرحد پار ای-کامرس غیر ملکی تجارت میں اضافے کے لیے ایک نئی محرک قوت بن گئی ہے۔ رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں، چین کی سرحد پار ای-کامرس کی درآمدات و ب
کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق، چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات رواں سال کے پہلے 9 ماہ میں 33.61 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4 فیصد کا اضافہ ہے۔ جس میں برآمدات 19.95 ٹریلین یوآن رہیں، جس میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.1 فیصد کااضافہ ہوا، جبکہ درآمدات 13
چین کے قومی محکمہ ڈاک کے اعداد وشمار کے مطابق 11 اکتوبر تک، اس سال کے آغاز سے اب تک چین میں ایکسپریس ڈلیوری کا حجم 150 ارب پیسز سے تجاوز کر چکا ہے۔یہ حجم سال 2024 میں 150 ارب پیسز تک پہنچنے کی مدت سے 37 دن پہلے حاصل ہوا ہے ۔ اس بڑے کاروباری حجم کے حصول کا سبب وسائل کی موثر تقسیم ہے۔ فی الحال، ملک بھ
امریکی کمپنی کوالکوم کی عوامی جمہوریہ چین کے انسداد اجارہ داری قانون کی خلاف ورزی کی تحقیقات پر چین کے قومی محکمہ برائے مارکیٹ ریگولیشن کے متعلقہ حکام نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ مئی 2023 میں ، کوالکوم نے آٹو ٹاکس کمپنی کی خریداری کا اعلان کیا۔ 12 مارچ، 2024 کو انسداد اجارہ داری قانون کے آرٹ
چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی حالیہ معاشی اور تجارتی پالیسیوں اور اقدامات کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ چین نے نوٹ کیا ہے کہ درمیانے درجے اور بھاری ریئر ارتھ میٹلز سے متعلق اشیاء کاعسکری میدان میں وسیع اور اہم استعمال ہوتا ہے۔ چین قانون کے مطابق متعلقہ اشیاء پر برآمدی کنٹرو
17 اپریل 2025 کو امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے اعلان کیا تھا کہ 14 اکتوبر 2025 سےامریکہ چینی انٹرپرائزز کی ملکیت یا انتظام میں موجود بحری جہازوں، چینی پرچم والے بحری جہازوں اور چین میں تیار کردہ بحری جہازوں پر پورٹ سروسز فیس وصول کرے گا۔ دس اکتوبر کو چین کی وزارت ٹرانسپورٹ نے اعلان کیا کہ 14 اکتو
اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی کی جاری کردہ تازہ ترین عالمی تجارتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025 کی پہلی ششماہی میں عالمی تجارت کا حجم گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً 500 ارب ڈالر بڑھا ہے، جس کی بنیادی محرک قوت ترقی پذیر ممالک کے درمیان تجارت میں توسیع اور مینوفیکچرنگ برآمدات میں
9 اکتوبر کو، چین کی وزارت تجارت اور کسٹمز ایڈمنسٹریشن نے مشترکہ طور پر ایک بیان جاری کیا جس میں الٹرا ہارڈ میٹریلز، ریئر ارتھ کے آلات ،اس کے خام مال اور معاون مال، ہولمیم سمیت 5 قسم کی میڈیم اور ہیوی ریئر ارتھ ، لیتھیم بیٹریوں اور مصنوعی گریفائٹ اینوڈ مواد سے متعلقہ اشیاء کی برآمد پر پابندی عائد کی
چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے مطابق، چین کے قومی دن اور مڈ آٹم فیسٹیول کے 8 دنوں کے دوران، ملک بھر میں 888 ملین سیاحوں نے سفر کیا، جو 2024 کے قومی دن کی 7 دنوں کی چھٹیوں کے مقابلے میں 123 ملین کا اضافہ ہے۔ ملکی سیاحت پر کل 8 کھرب 9 ارب 60 لاکھ یوآن خرچ ہوئے۔جو 2024 کے قومی دن کی چھٹی
6 سے 7 اکتوبر تک جنیوا، سوئٹزرلینڈ میں عالمی تجارتی ادارے نے 2025 کی جنرل کونسل کا چوتھا اجلاس منعقد کیا۔ چین نے فعال طور پر ایجنڈا طے کیا اور "ڈبلیو ٹی او میں خصوصی اور امتیازی سلوک پر چین کا پوزیشن پیپر" پیش کیا، جس میں چین کے موقف کی تفصیلی وضاحت کی گئی، اس اقدام پر ڈبلیو ٹی او کے رکن ممالک اور خ