یکم ستمبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 25 واں اجلاس چین کے شہر تھیانجن میں منعقد ہوا۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے تھیانجن اعلامیے پر دستخط کئے اور اسے جاری کیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی آئندہ
روسی صدر کے پریس سیکرٹری دمتری پیسکوف نے 31 اگست کو تھیانجن میں چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فاشزم کے خلاف فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے والے دو ممالک کے طور پر روس اور چین تاریخی یادوں کو محفوظ رکھنے کے لئے مل کر کام کر رہے ہیں۔رواں سال مئی میں صدر شی جن پھنگ نے روس کا سرکار
یکم ستمبر کی صبح شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کا 25 واں اجلاس چین کے شہر تھیانجن میں منعقد ہوا۔چینی صدر شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی اور اہم خطاب کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، جو 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین آئے ہیں، نے 31 اگست کو تھیانجن میں چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ ایک واضح اسٹریٹجک وژن کے حامل رہنما ہیں۔
31 اگست کی شام ، چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے چین کے شہر تھیان جن کے میجیانگ کنونشن اینڈ ایگزیبیشن سینٹر میں 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین میں موجود بین الاقوامی مہمانوں کے لئے ایک استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا۔ استقبالیہ ضیافت سے قبل شی جن پھنگ اور
31 اگست کی سہ پہر ،چینی صدر شی جن پھنگ سے 2025 شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے تھیان جن میں موجود ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ملاقات کی ۔
31 اگست کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ سے 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے شہر تھیان جن میں موجود ویتنام کے وزیر اعظم فام منہ چن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شی جن پھنگ نے سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے قیام کی 80 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی اور اس بات پر زور دیا کہ دونوں فریقوں کو
بین الاقوامی شخصیات شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے آغاز کی منتظر ہیں۔ پولینڈ کے سابق نائب وزیر اعظم اور وزیر معیشت جانس پیچوچنسکی کا ماننا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کے خیالات اور انیشی ایٹوز امن، دوستی اور تعاون کی وکالت کرتے ہیں، جو نہ صرف ایس سی او سمٹ کے لیے اہم ہیں بلکہ ایک نئی قسم کے بی
31 اگست کو جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات کے پریس سینٹر کے زیر اہتمام تیسری پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ پریس کانفرنس کے مطابق ، چین کے"14 ویں پانچ سالہ منصوبے" کی مدت کے دوران ، ملک میں مزاحمتی جنگ کے 15 میموریل ہالز
31اگست کی صبح ، چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود کرغیز صدر صدیر جاپاروف کے درمیان ملاقات ہوئی۔
31 اگست کی دوپہر ، چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات ہوئی۔
یکم ستمبر کو شائع ہونے والے "چھیو شی" میگزین کے 17 ویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چینی صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا،جس کا عنوان ہے "مزاحمتی جنگ کے عظیم جذبے کو فروغ دیتے ہوئے چینی قوم کی عظیم نشاۃ ثانیہ کی جانب بہادری سے آگے بڑھیں
31 اگست کی صبح ، چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ملاقات ہوئی۔
31 اگست کی صبح ، چینی صدر شی جن پھنگ سے2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود آرمینیا کے وزیر اعظم نیکول پشین یان نے ملاقات کی۔دونوں رہنما
31 اگست کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجودمالدیپ کے صدر محمد معیزو کے درمیان ملاقات ہوئی۔
30 اگست کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ سے 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے ملاقات کی۔
30 اگست کی شام چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود قازقستان کے صدر قاسم جمروت توکائیف کے درمیان ملاقات ہوئی۔
31 اگست کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ اور 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس اور جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فسطائیت مخالف عالمی جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کے درمیان ملاقات ہوئی۔
30 اگست کی سہ پہر چینی صدر شی جن پھنگ سے 2025 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے شہر تھیان جن میں موجود مصری وزیر اعظم مصطفیٰ مدبولی نے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ مصر پہلا عرب اور افریقی ملک ہے جس نے چین کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کئے اور چین مصر تعلقات تاریخ کے بہترین د