10 اپریل کو چین کا پہلا " فور کمپیوٹنگ انٹیگریشن " کمپیوٹنگ نیٹ ورک مکمل کر لیا گیا ہے۔ کمپیوٹنگ نیٹ ورک کا بنیادی مقصد طاقتور نیٹ ورک کی صلاحیتوں کے ذریعے مختلف مقامات پر بکھرے ہوئے کمپیوٹنگ وسائل کو جمع کرکے مربوط کرنا اور پھر انہیں طلب کے مطابق حقیقی وقت میں متحرک طور پرفراہم کرنا ہے تاکہ لاگت او
1 اپریل کو شائع ہونے والے "چھو شی" میگزین میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدر مملکت اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھںگ کا اہم مضمون شائع ہو گا جس کا عنوان ہے "سائنس اور ٹیکنالوجی میں مضبوط ملک کی تعمیر کے عظیم ہدف کی جانب بہادری سے آگے بڑھنا" ۔ مضمون میں اس بات پر
اکتیس مارچ کو چین کی وزارت تعلیم کی ایک پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ چین نے دنیا کا سب سے بڑا لسانی وسائل کا ڈیٹا بیس قائم کر لیا ہے، جس میں 120 سے زائد زبانوں اور بولیوں کے وسائل شامل ہیں۔ اس سے بھی زیادہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ چین نے "ٹورٹوئز شیل پر لکھے گئے حروف کا ڈیٹا پلیٹ فارم"بھی بنایا ہے
چائنا ای وی 100 فورم 2025 میں بہت سے مہمانوں نے کہا کہ چین کا نئی توانائی گاڑیوں کا ترقیاتی ماڈل قابل تقلید ہے۔
چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق 2025 میں چین کا انسان بردار خلائی پروگرام ، خلائی اسٹیشن کے اطلاق اور ترقی نیز انسان بردار قمری تحقیق پر مبنی دو بڑے امور کو ٹھوس طور پر فروغ دے گا۔ اس وقت چین کا خلائی اسٹیشن مدار میں مستحکم طور پر فعال ہے اور انسان بردار قمری تحقیق کا منصوبہ بتدریج مسلسل آگے
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 58 ویں اجلاس میں بیجنگ اعلامیے اور ایکشن پلان کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر 24 تاریخ کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ خلا میں جانے والی چین کی پہلی خاتون خلاباز لیو یانگ نے دنیا کی ممتاز خواتین کی نمائندہ کی حیثیت سے ویڈیو کے ذریعے کلیدی تقریر کی اور نئے دور میں چ
چین کے چھانگ عہ 6 مشن کی جانب سے جمع کیے گئے چاند کے نمونوں کی ایک نئی تحقیق نے اس مفروضے کی تصدیق کی ہے کہ چاند اپنی ابتدائی مراحل میں پگھلے ہوئے "میگما سمندر" سے ڈھکا ہوا تھا، جس سے چاند کی ابتدا اور ارتقا کو سمجھنے کے لئے اہم ثبوت حاصل ہوئے ہیں۔