• صفحہ اول>>ثقافت

    چینی طرز کے روایتی نمونے ، مشرقی جمالیات کے خزانے

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-04-09

    9 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چینی طرز کےروایتی نمونے، گہری تاریخی و ثقافتی اہمیت رکھتے ہیں اور مختلف شعبوں ، مثلاً ملبوسات ، عمارات کی آرائش، چینی ظروف کی سجاوٹ، اور کڑھائی میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتے ہیں ۔ چینی طرز کے متعدد روایتی نمونے ہیں جیسے گرجتا بادل ، مبارک بادل اور سجاوٹ کے لیے چینی طرز کی روایتی علامت "روئی "، ہر ایک منفرد پیغام دیتا ہے۔ یہ نمونے نہ صرف جمالیاتی فلسفے، مذہبی عقائد اور سماجی رسوم و رواج کی نمائندگی کرتے ہیں بلکہ مختلف قومیتی گروہوں اور جغرافیائی خطوں کی خصوصیات کو بھی پیش کرتے ہیں۔

    زبان