• صفحہ اول>>معاشرہ

    چین کے صوبے ہینان کے شہر لوئیانگ میں کھلتے پھولوں کی تصویری جھلکیاں

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-04-10
    چین کے صوبے ہینان کے شہر لوئیانگ میں کھلتے پھولوں کی تصویری جھلکیاں

    10 اپریل 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) وسطی چین کے صوبےہینان کے شہر لوئیانگ کا لوپو پارک پھولوں کے دلکش سمندر میں تبدیل ہو گیا ہے۔ سیاح قدیم عمارات اور موسم بہار کے رنگین پھولوں کے شاندار امتزاج سے لطف اندوز ہونے کے لیے جوق در جوق یہاں آرہے ہیں۔

    زبان