• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    چین میں مقبول، سچوان کے سبزیوں کے خاص اچار  کی کہانی

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-06-18

    18جون 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) چین میں سبزیوں کے مخصوص اچار کا گھر سمجھے جانے والے صوبے سچوان میں، 1,500 سال سے بھی زیادہ عرصے سے اچار ڈالا جا رہا ہے۔ شمالی سانگ شاہی دور (960–1127) میں ، خوراک محفوظ کرنے کا یہ طریقہ عام ہو چکا تھا۔ اس روایت کی مرکزی چیز وہ مخصوص برتن ہے، جو موسمی سبزیوں اور دیگر چیزوں کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اور ہر گھر کی ضرورت ہے۔

    آئیے اس ویڈیو میں سچوان اچار بنانے کا مستند طریقہ، مرحلہ وار دیکھتے ہیں !

    ویڈیوز

    زبان