• صفحہ اول>>چین کے رنگ

    کشش ثقل کے اصول سے بے نیاز، کھونگ لو ایکروبیٹکس

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-07-02

    2 جولائی2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن) صوبہ شان دونگ میں بلدیاتی سطح کے غیر مادی ثقافتی ورثے کونگلو ایکروبیٹکس کے وارث ، کونگ لنگ وی جب تیزی سے ایک بانس پر چڑھتے ہیں اور ایک تسلسل کے ساتھ غیر معمولی پیچیدہ حرکات کا مظاہرہ کرتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ ان کے لیے کشش ثقل کا اصول موجود ہی نہیں ہے۔ آئیے !اس ویڈیو میں آپ بھی یہ حیرت انگیز کرتب دیکھیں۔

    ویڈیوز

    زبان