• صفحہ اول>>ویڈیوز

    ورلڈ گیمز 2025 میں  "چھنگ دو   ایلیمنٹس" کی  جھلک: باضابطہ طور پر  لائسنس یافتہ مصنوعات کی دکان  پر ایک نظر

    (پیپلز ڈیلی آن لائن)2025-08-04

    4 اگست 2025 (پیپلز ڈیلی آن لائن)چھنگ دو ورلڈ گیمز 2025 کا آغاز بس اور چند دن تک ہو جائے گا اور جیسے جیسے کھیلوں کے آغاز کے دن قریب آرہے ہیں ویسے ویسے ، منفرد "چنگدو ایلیمنٹس" اس ایونٹ کے ہر پہلو میں شامل ہو رہے ہیں۔ یہ تاریخی اور جدید شہر، چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کا دارالحکومت ہے جو اپنی منفرد دلکشی کو تخلیقی ڈیزائنز اور ثقافتی ہنرمندی کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کر رہا ہے۔

    لائسنس یافتہ مصنوعات کی دکان میں داخل ہوں اور آپ کو بڑی تعداد میں مختلف قسم کے سوونیئرز نظر آئیں گے جو نہ صرف کھیلوں کی توانائی کی عکاسی کرتے ہیں بلکہ چھنگ دو کے منفرد مقامی انداز کو بھی اجاگر کرتے ہیں۔ ایونٹ کے میسکاٹ "شوباؤ" (ایک بڑا پانڈا) اور "جنزائی" (ایک سنہری بندر) پر مبنی اشیاء، جیسے بیجز، فرج میگنیٹ، مجسمے، اور نرم کھلونے لوگوں میں بے حد مقبول ہوگئے ہیں۔

    آئیے ، پیپلز ڈیلی آن لائن کے دوست سُیوکری کے ساتھ " چھنگ دو ایلیمنٹس" سے بھرپور اس دکان میں چلتے ہیں۔

    ویڈیوز

    زبان